ڈی آئی خان : محکمہ ایکسائز کی بڑی کاروائی، کروڑوں مالیت کی نوادرات کی سمگلنگ ناکام

پشاور:وزیراعلٰی محمود خان کے معاون خصوصی برائے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول غازی غزن جمال اورکزئی نے کہا ہے کہ ایکسائز سکوارڈز نے کروڑوں مالیت کے نوادرات کی سمگلنگ ناکام بنادی گئی ہے۔ محکمہ آثارِ قدیمہ خیبرپختونخوا کی ہدایت پر … Continue reading ڈی آئی خان : محکمہ ایکسائز کی بڑی کاروائی، کروڑوں مالیت کی نوادرات کی سمگلنگ ناکام